مربع ء الارکان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (عروض) رباعی کے اوزان میں سے ایک وزن جو چار ارکان پر مشتمل ہوتا ہے، مفاعیلن، مفاعیلن، مفاعیلن، مفاعیلن۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (عروض) رباعی کے اوزان میں سے ایک وزن جو چار ارکان پر مشتمل ہوتا ہے، مفاعیلن، مفاعیلن، مفاعیلن، مفاعیلن۔